کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زونی

محفلین
اوہو زونی آئیں ہے۔
خوش آمدید
کیسی ہیں آپ؟

بہت شکریہ جیہ ، میں بلکل ٹھیک ٹھاک ، بس کچھ عرصہ غائب رہی تو سب کچھ نیا نیا لگ رہا ھے :battingeyelashes:
آپ سنائیے کیسی ہیں اور عبداللہ کیسا ھے ، ماشاللہ پیارا بچہ ھے ، یہ اسی کی تصویر ھے ناں :)
 
جیہ

لائبریرین

غائب نی رہا کریں نا۔گبین اچھا ہے۔ جی ہاں اسی کی تصویر ہے۔

اور تصاویر بھی پوسٹ کئے ہیں
 
شمشاد

لائبریرین
اج تے کُش ونڈنا چاہی دا اے۔ زونی آنٹی آئی ہیں بہت عرصے کے بعد۔

کیا حال ہے، کہاں رہیں اتنا عرصہ؟
 
زونی

محفلین
غائب نی رہا کریں نا۔گبین اچھا ہے۔ جی ہاں اسی کی تصویر ہے۔

اور تصاویر بھی پوسٹ کئے ہیں

جیہ اب میں نے غائب ہونے والا مدعا ہی ختم کر دیا ھے ، سسٹم ہی نیا لے لیا ، اب دعا کریں اس کے کل پرزے سلامت رہیں :chatterbox:
ہاں تصاویر میں دیکھ چکی ہوں جہاں تک مجھے یاد ھے ، بہت پیارا ھے عبداللہ ہی نام ھے یا گبین ؟، اللہ اسے صحت و تندرستی دے اور نیک ، صالح‌اولاد بنائے آمین ، کوئی قد کاٹھ نکالا کیا ؟

مجھے اس سے یاد آیا ، جب میرا بھانجا پیدا ہوا تو تقریباً ہر روز بہن سے بات ہوتی تھی اور ہر روز میرا سوال ہوتا تھا ، کتنا بڑا ہوا ھے ؟، تو میری سسٹر کا جواب ہوتا تھا ہاں چھ فٹ‌کا ہو گیا ھے :tongue::grin:
 
یہ اچھا کیا کہ سسٹم نیا لے لیا۔ مگر کچھ ٹریننگ بھی لے لیں تاکہ بار بار خراب نہ ہو:)

جی عبدَآللہ نام ہے اور گبین پیار کا نام ہے۔
اس حساب سے تو آپ کا بھانجا اب 12 فٹ کا ہوگا۔ ہے ناں؟:grin:
 
زونی

محفلین
اج تے کُش ونڈنا چاہی دا اے۔ زونی آنٹی آئی ہیں بہت عرصے کے بعد۔

کیا حال ہے، کہاں رہیں اتنا عرصہ؟

فٹ‌فاٹ‌شمشاد بھائی، آپ نے کیسی مٹھائی مانگی جو میرا سسٹم ہی لے بیٹھی :tongue:

ویسے اس بار میں نے سب کو بہت مس کیا اور سب دوستوں کو جن سے انٹرنیٹ‌پہ بات چیت ھے :)
 
زونی

محفلین
یہ اچھا کیا کہ سسٹم نیا لے لیا۔ مگر کچھ ٹریننگ بھی لے لیں تاکہ بار بار خراب نہ ہو:)

جی عبدَآللہ نام ہے اور گبین پیار کا نام ہے۔
اس حساب سے تو آپ کا بھانجا اب 12 فٹ کا ہوگا۔ ہے ناں؟:grin:

ہاہا وہ کیسے جیہ ، اس حساب ‌سے تو اسے چار سال بعد آسمان سے باتیں کرنی چاہیئں تھیں :tongue:

ہاں ٹریننگ تو لینی پڑے گی لیکن بقول میرے بھائی کے اس سے میرے دماغ‌میں بھوسے کی مقدار میں کمی نہیں ہونے والی :idontknow:، اصل میں صرف سسٹم کا مسئلہ نہیں تھا بلکہ مسائل تھے جو کہ اب حل کر لیے ہیں اور امید ھے حل ہی رہیں گے :party:
 
شمشاد

لائبریرین
ارے مٹھائی کھلائی ہوتی تو سسٹم خراب نہ ہوتا۔ یہ نہ کھلانے کی وجہ سے ہوا ہے۔

اچھا چلو اب غیر حاضری نہیں ہونی چاہیے۔ مٹھائی بھلے ہی نہ کھلاؤ۔
 
فہیم

لائبریرین
شمشاد بھائی آپ کو میٹھے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
آپ کیوں‌ بار بار بھول جاتے ہیں:rolleyes:

آپ کو یاد رہے، اس کے لیے لگتا ہے اب بھابھی کو خبر دینی پڑے گی:grin:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top