کون ہے جو محفل میں آیا 29

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ویسے میں بھی آج کل 2 بجے تک اٹھ جاتا ہوں کمپیوٹر کے سامنے سے
ورنہ تھوڑے دن پہلے تک مجھے بھی اٹھتے اٹھتے 4 بج جاتے تھے۔
 

عسکری

معطل
2 شفٹ ہو گئی کیا میں بھی خوش نہیں ریاض میں میں تو انچارج نہیں ہوں گا پتہ نہیں ٹائم ملتا ہے کہ نہیں 2 مہینے پورے کرنے ہوں گے جیسے تیسے۔
 

فہیم

لائبریرین
پہلے میں کوئی 1 بجے آفس جاتا تھا۔
اب باس نے کہا ہے کہ یار
اتنا لیٹ ٹھیک نہیں دوسرے لوگ بھی تمہاری دیکھا دیکھی دیر سے آنے لگیں گے۔
اب کوشش کرکے 11 بجے تک پہنچ جایا کرو۔
 

عسکری

معطل
یہ تو چلتا ہے میرے پاس کبھی 10 پیپر ہوتے تھے کام کے کبھی ایک بھی نہیں اس حفتے نیا سٹور اوپن ہونا ہے ینبع میں 3 دن وہاں گزارنے ہوں گے اور مدینہ کے اے سی کو دیکھا جا کر اس کے کل پرزے جواب دینے والے ہیں ادھر بھی جانا ہے دوبارہ اور واپس آ کر جدہ سے سامان سمیٹنا ہے اورپھر ریاض جانا ہے یہ ہفتہ میرا مصروف گزرے گا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ہمارے دفتری اوقات ہیں تو روزانہ 8 گھنٹے ہی لیکن کام ختم کرنے کے لیے اب اکثر 12 گھنٹے لگ جاتے ہیں اور وہ بھی مفت میں کام کرو۔
 

عسکری

معطل
ہمارے دفتری اوقات ہیں تو روزانہ 8 گھنٹے ہی لیکن کام ختم کرنے کے لیے اب اکثر 12 گھنٹے لگ جاتے ہیں اور وہ بھی مفت میں کام کرو۔

یہ تو کھلی خلاف قانون بات ہوئی اگر اوور ٹائم نا ملے تو آپ کے کنٹریکٹ میں ہو گا نا اوور ٹائم کا ۔:nailbiting:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top