شکر ہے فہیم بھائی آ گئے ورنہ محفل کی فضا اب بور ہونے والی تھی۔
شکریہ!
باقی سب کہاں ہیں؟
اور یہ آپ نے بتی کیوں بجھا رکھی ہے ؟
شکریہ:smile:
اور بہت بہت مبارک باد
بھائی آج ذرا آدمیوں کی کمی ہے کوئی نظر نہیں آ رہا آپ آگئے تو کچھ ٹائم پاس ہو گاآپ بیٹھو میں ذرا پزا پکڑ لاؤں 10 منٹ میں بھوک لگی ہے یار۔
تو کیا روٹی کے بغیر ساری زندگی گزارنی ھے ، اے تے مشکل کم اے
جی دو ہی پارٹس ہوتے ہیں دعا کریں کہ صرف روٹیاں ہی نہ بنائیں بلکہ نان اور ختائیاں بھی لگائیں
ویسے میرا ارادہ تو کافی کچھ کرنے کا ھے اگر قسمت ساتھ دے تو
میں آپ کے لیے ضرور لاتا اگر آپ میرے ساتھ ہوتے یہ فری ہے بھائی میری کمپنی کا آؤ یار حاضر ہے۔
شکریہ بھائی۔
ابھی تو ہم لوڈ شیڈنگ کے مزے لے آئے ہیں۔
ایک تو آپ کی لوڈ شیڈنگ نے ہمارا بھی موڈ خراب کر رکھا ہے۔
اب کیا کیا جاسکتا ہے۔
سوائے صبر کے
یعنی کہ آج کل آپ جلدی سونے کی عادت اپناتی جارہی ہیں۔
شاباش
اچھی بات ہے
اللہ حافظ
شب بخیر۔
بتی تو ہر وقت جلتی ہی رہتی ہے لیکن پیغام بھیجنے کی فرصت نہیں ملتی۔
دیر صبح اذانوں کے وقت سونا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیسے آپ