ڈاکٹر صاحب یقین کریں آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔
پرانی یادیں تازہ ہوئی ہیں۔
آپ کے بے ساختہ جملے، بدلہ سنجی کی کیفیت اور حاضر جوابی بہت مس کرتے ہیں۔
میں تو درخواست ہی کر سکتا ہوں کہ باقاعدگی سے آتے رہیں۔
باجو (بوچھی) گاہے بگاہے آپ کا ذکر کرتی رہتی ہیں۔