کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چشم ما روشن دل ما شاد
یہ آج پونم کا چاند کدھر سے طلوع ہو گیا؟
راجہ صاحب آپ کا لگایا ہوا پودا آج چوتھے مرحلے میں داخل ہو چکا ہے۔
کبھی کبھی آتے رہا کریں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب یقین کریں آپ کو دوبارہ دیکھ کر بہت خوشی ہو رہی ہے۔

پرانی یادیں تازہ ہوئی ہیں۔

آپ کے بے ساختہ جملے، بدلہ سنجی کی کیفیت اور حاضر جوابی بہت مس کرتے ہیں۔

میں تو درخواست ہی کر سکتا ہوں کہ باقاعدگی سے آتے رہیں۔

باجو (بوچھی) گاہے بگاہے آپ کا ذکر کرتی رہتی ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
کیوں کیا ڈرتے ہیں تم سے سب کے سب؟ اتنی دہشت ہے تمہاری؟

ویسے آج یہ محفل کی خواتین کہاں ہیں؟
0038.gif
 

شمشاد

لائبریرین
رنگ بھرنے کے لیے، وہ علامہ صاحب کہہ گئے ہیں ناں کہ :

وجودِ زن سے ہے تصویرِ کائنات میں رنگ
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ نے یاد کیا اور میں آ گیا۔

آج ڈاکٹر صاحب، نوید اور دیگر اراکین کہاں ہیں؟

راجہ صاحب بھی آئے تھے پھر نظر ہی نہیں آئے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top