کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
0060.gif
ابھی تو ناراضگی کے بعد میں آگیا ہوں۔

اور اب
0071.gif
 
تیشہ

محفلین
:) فہیم بھآئی آگے ۔؟ ویلکم بیک ۔ ناراضگی لگتا ہے ختم ہوگئی ہے تبھی خوش نظر آرہے ۔؟ :p
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

اب میں ہی آجاتاہوں۔ اورسنائیں باجو، کیاحال احوال ہیں آپ کے ایس ایم ایس کامیں انتظارہی کرتارہا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :?

اب یہ نہ کردیجئے کہ آپ بھول گئیں تھیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:

وسلام ، جاوید بھیا آپکو میں نے تین بار کال کی تھی اور اللہ جانے آپ کدھر تھے کہ فون ہی نہیں اٹھایا ۔ بیل بجتی گئی بجتی گئی بجتی گئی ۔ پھر میں ثبوت کے طور پر آپکو اسی ٹاپک پر لکھکر گئی تھی کہ میں نے جاوید بھیا آپکو بہت بار کال کی مگر آپ نہیں تھے ۔ اب بھی اسی ٹاپک کے کسی صفحے پر وہ میری رپلائی ہوگی۔
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

یہ کیاباجو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :roll:
آپ نے فون کیااورمیں نے اٹھایانہیں یہ ہوتونہیں سکتااورنہ ہی کوئی مس کال ہی میں نے ریسیوکی تھی اس دن بلکہ اس کے بعدبھی۔ اورکہیں آپ نے نمبرغلط توڈائل نہیں کردیا :wink:

والسلام
جاویداقبال
 
تیشہ

محفلین
جاوید بھیا آبکا نمبر کیسے غلط ہوسکتا وہی نمبر ہے نا جو پہلے تھا تو جناب اس پر اس دن یاد دہانی کو میں نےکافی بار فون کیا تھا آپ ہی نہیں تھے ۔
 
تیشہ

محفلین
جاوید بھیا آجائیے ریڈیو فضا پر ۔ وقت ہوگیا ہے ۔

نمبر یہ لیں

http://www.radiofaza.org.uk/

پہلے یو۔کےکا کوڈ ملائیے گا پھر ڈبل ون فائف ایٹھ ڈبل فور زیرو تھری ٹو فائف ،

1158440325‘

جاوید بھیا ، آپکو یاددہانی کروانی تھی کروا دی ۔ اب میرا کام ختم کیونکہ ہر بار میں بھی وقت پر نہیں موجود ہوتی کبھی کبھی گھر جلدی پہنچ جاتی ہوں تو یاد آجاتا ہے ورنہ عموما لیٹ ہوجاتی ہوں ۔
چوں کہ لاسٹ ٹیوز ڈے آپ سے کہا تھا سو آج یہاں بھی لکھ گئی اور آپکے موبائل پر جو دو بار unknown'
مسڈ کال گئیں ہیں وہ میری تھیں ۔ مگ ر آپ موبائل کہیں رکھکر خود نہ جانے کدھر کو گئے؟ بیل بجتی رہی بجتی رہی مگر آپ نہیں تھے ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر صاحب آئے تھے حاضری لگا کر چلے گئے ہیں۔

پتہ نہیں کیا بات ہے کہ اور کسی زمرے پر آتے ہی نہیں۔
 
تفسیر

محفلین
السلام علیکم فرازنہ
آپ کیسی ہیں؟ میں سننا تھا کہ آپ ریڈیو اور ٹی وی پروگراموں میں کافی مصروف ہیں - کیا آپ کے پروگرام via satellite لاس انجیلس میں بھی دیکھائے جاتے ہیں؟
 
شمشاد

لائبریرین
میدان بالکل صاف ہے۔ ظفری بھی لگتا ہے ابھی بھی بہت مصروف ہیں۔

اور رات کا راہی کون ہے؟
 
جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ٹھیک باجو، آپ ٹھیک کہتیں ہوں گی میں ہی اپنی غلطی مان لیتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? واقعی نمبرتووہی پرانے والاہی ہے۔
آپ کابہت بہت شکریہ۔ انشاء اللہ میں کوشش کروں گاکہ فون کروں اورسسٹرفرزانہ سے بات ہوجائے۔

بوچھی نے کہا:

Top