کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
لیں جناب میں پھر حاضر ہوں، شمشاد صاحب کے حکم کے مطابق۔
اور اب اعجاز انکل تشریف آور ہوں تو نہایت عمدہ بات ہوگی۔
 

دوست

محفلین
افتخار راجہ نے کہا:
لیں جناب میں پھر حاضر ہوں، شمشاد صاحب کے حکم کے مطابق۔
اور اب اعجاز انکل تشریف آور ہوں تو نہایت عمدہ بات ہوگی۔
واہ افتخار راجہ آئے ہیں۔ کیسی طبیعت ہے حضور آپ تو عید کا چاند ہی ہوگئے گویا۔
8)
اسی کے ساتھ ہماری حاضری بھی لگ گئی۔
 

شمشاد

لائبریرین
عید کا نہیں کہ پاکستان میں عید پر تین دفعہ تو نظر آ ہی جاتا ہے۔

شاکر بھائی ویسے ہے یہ بہت خوش آئیند بات کہ ڈاکٹر صاحب واپس آ گئے ہیں، لیکن یہ بھولے نہیں ہیں۔
 

سارہ خان

محفلین
میری طرف سے بھی سب کو عید میلادالنبی بہت بہت مبارک۔۔۔
اب میری سہیلیوں سے ہی کوئی آ جائے ۔۔
حجاب نظر آرہی ہے بہت دن بعد ۔۔ کیا حال ہیں حجاب ۔۔ کیا ہو رہا ہے آجکل۔۔۔۔ :)
 

ماوراء

محفلین
میری طرف سے بھی عید میلاد النبی بہت بہت مبارک۔
حجاب، مجھ سے پوچھا تو نہیں ہے تم نے۔۔۔لیکن میں اچھی ہوں۔ :p
 

حجاب

محفلین
ماوراء مجھے کوئی آن لائن نظر ہی نہیں آتا تو پوچھوں کیسے :roll: سارہ نے تو بتایا تھا کہ لکھا ہے اُس نے :p
میں جب تک لاگ ان نہیں ہوتی پورٹل پر سب نظر آ رہے ہوتے ہیں پیج کا کلر بھی بلو ہوتا ہے اور جیسے لاگ ان کروں سب غائب اور پیج کا کلر بھی چینج اُففففففف کلر دانشکدہ جیسا ہوتا ہے :? میں کیا کروں :?
 

ماوراء

محفلین
اچھا، میرا تو دو دن کے بعد ٹھیک ہو گیا تھا۔ اب پورٹل بھی ٹھیک ہے۔ پروفائل میں بورڈ لے آؤٹ پر بورڈ سٹائل چینج کر کے دیکھو۔ ورنہ زکریا سے پوچھ لو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top