کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اورسنائیں نویدبھائی، کدھرہیں بڑی دیربعدچکرلگایاہے محفل کا



والسلام
جاویداقبال
 

شمشاد

لائبریرین
کہیے اعجاز بھائی کیسے ہیں؟ حیدر آباد میں پہنچ کر خاصا سکون محسوس ہوتا ہو گا۔ آخر گھر گھر ہی ہوتا ہے۔

ڈاکٹر عباس صاحب آپ ہی آ جائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
بڑی اچھی بات ہے، آپ ہی آ جائیں، یہ لیں محفل آپ کے حوالے،

ویسے آج محفل کچھ ٹھنڈی ہے۔
 
جی! آپ کی بات بھی درست ہے۔ آج محفل میرے نیٹ کی طرح ٹھنڈی پڑی ہے۔
ویسے کراچی میں تو اتنی سخت گرمی ہے کہ بس۔س۔س۔۔۔ کیا بتاؤں؟
 

سارہ خان

محفلین
شاہ جی نے تو لگتا ہے سنا نہیں ۔۔۔ :p ۔۔ البتہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔۔ :)

اب تیلے بھیا ۔۔ اگر وہ یہاں پر نظر ڈال دیں تو ۔۔۔ :roll:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
یہ میں نے سٹار کے طور پر نہیں لگایا کہ میں ان کو مانتا ہی نہیں۔ ہر ماہ اپنا اوتار بدلنا ہوتا ہے سو بدل دیا۔

اس وقت شاکر بھائی کے آنے کا وقت ہے۔

ویسے اعجاز بھائی کدھر رہ گئے؟



میں لکھے ہوئے کی بات نہیں کر رہی اس علاماتی نشان کا کہ رہی تھی جو میرا بھی ہے ۔ ‘ بچھو 8)
 

تیشہ

محفلین
:p




animated087.gif





ن ج ن ۔ ۔۔ ۔۔

حاضر ہوں ۔
ن ج ن ۔ ۔۔ ۔۔ ۔ ، :p
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top