کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ افتخار راجہ صاحب آتے ہیں اور بغیر کسی گلفشانی کے کھسک لیتے ہیں۔ کچھ بند بند سے ہیں، کھل نہیں رہے پہلے کی طرح؟

کیا بات ہے راجہ صاحب کوئی خاص وجہ ہے کیا؟
 
ارے صاحب آتے ہیں بس کہ رہ نہیں سکتے اور نئے نئے احباب اور موضوعات کے تنوع کی وجہ سے چپ چاپ نکل لیتے ہیں‌ یا پھر۔ دفتری امور میں‌ دھیان نہیں رہتا۔
خیر آ تو رہے ہیں ناں۔
 
تیشہ

محفلین
جاویداقبال نے کہا:
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ٹھیک باجو، آپ ٹھیک کہتیں ہوں گی میں ہی اپنی غلطی مان لیتاہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :? واقعی نمبرتووہی پرانے والاہی ہے۔
آپ کابہت بہت شکریہ۔ انشاء اللہ میں کوشش کروں گاکہ فون کروں اورسسٹرفرزانہ سے بات ہوجائے۔

بوچھی نے کہا:
جاوید بھیا آجائیے ریڈیو فضا پر ۔ وقت ہوگیا ہے ۔

نمبر یہ لیں

http://www.radiofaza.org.uk/

پہلے یو۔کےکا کوڈ ملائیے گا پھر ڈبل ون فائف ایٹھ ڈبل فور زیرو تھری ٹو فائف ،

1158440325‘

جاوید بھیا ، آپکو یاددہانی کروانی تھی کروا دی ۔ اب میرا کام ختم کیونکہ ہر بار میں بھی وقت پر نہیں موجود ہوتی کبھی کبھی گھر جلدی پہنچ جاتی ہوں تو یاد آجاتا ہے ورنہ عموما لیٹ ہوجاتی ہوں ۔
چوں کہ لاسٹ ٹیوز ڈے آپ سے کہا تھا سو آج یہاں بھی لکھ گئی اور آپکے موبائل پر جو دو بار unknown'
مسڈ کال گئیں ہیں وہ میری تھیں ۔ مگ ر آپ موبائل کہیں رکھکر خود نہ جانے کدھر کو گئے؟ بیل بجتی رہی بجتی رہی مگر آپ نہیں تھے ۔

والسلام
جاویداقبال

ٹھیک کہتی ہونگیں نہیں ۔ :roll: بلکے ٹھیک کہہ رہی ہوں جاوید بھائی ۔ اب آپ اسدن تھے ہی نہیں :? میں نے تو اپنا وعدہ پورا کیا تھا نا ۔ :oops: :cry:
 
ظفری

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
ارے صاحب آتے ہیں بس کہ رہ نہیں سکتے اور نئے نئے احباب اور موضوعات کے تنوع کی وجہ سے چپ چاپ نکل لیتے ہیں‌ یا پھر۔ دفتری امور میں‌ دھیان نہیں رہتا۔
خیر آ تو رہے ہیں ناں۔

افتخار بھائی ۔۔۔ ایسی بھی بے نیازی کیا کبھی کبھی آجایا کریں ۔۔ یہ دفتری امور اور دنیا کے جھمیلے تو چلتے رہتے ہیں ‌۔ نئے احباب اور موضوعات کی تنوعات بھی اپنی جگہ ۔۔ مگر پرانے احباب تو اب بھی آپ کو یاد کرتے ہیں ۔ امید ہے آپ یہاں کوشش کرکے آتے رہیں گے ۔
 
لیں ظفری بھیا ہم حاضر ہیں ابھی ابھی واپس آیا ہوں اور یہاں پر، ارے صاحب یہ پرانے احباب کی چاہت ہی تو کھینچے کھینچے لارہی ہے۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، کس کی سالگرہ ہے آج؟؟ :roll:

آج ڈاکٹر عباس کی شادی کی سالگرہ ہے اور ان کے لیے مبارک باد کا دھاگہ کھلا ہوا ہے۔

کیوں نہ آج تمہاری منا لیں، کون سا کسی نے پیدائش کا سرٹیفکیٹ دیکھنا ہے۔ :wink:
 
ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:

نہیں بھلا، میری کیوں منانی ہے۔ ابھی کچھ مہینے پہلے ہی تو میں نے منائی تھی۔

اچھا میں تو سمجھ رہی تھی کہ آپ کے گھر میں کسی کی سالگرہ ہے؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
افتخار راجہ نے کہا:
لیں ظفری بھیا ہم حاضر ہیں ابھی ابھی واپس آیا ہوں اور یہاں پر، ارے صاحب یہ پرانے احباب کی چاہت ہی تو کھینچے کھینچے لارہی ہے۔

اب میں آیا ہوں تو سب جا چکے ہیں۔ ویسے آپ کی آمد کی خبر بریکنگ نیوز میں یہاں http://www.urduweb.org/mehfil/viewtopic.php?p=145674#145674

لگا دی ہے۔

لیکن کیا بات ہے یہ دریائے جہلم کی موجوں کو کیا ہوا؟
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی، کس کی سالگرہ ہے آج؟؟ :roll:

آج ڈاکٹر عباس کی شادی کی سالگرہ ہے اور ان کے لیے مبارک باد کا دھاگہ کھلا ہوا ہے۔

کیوں نہ آج تمہاری منا لیں، کون سا کسی نے پیدائش کا سرٹیفکیٹ دیکھنا ہے۔ :wink:
نہیں بھلا، میری کیوں منانی ہے۔ ابھی کچھ مہینے پہلے ہی تو میں نے منائی تھی۔

اچھا میں تو سمجھ رہی تھی کہ آپ کے گھر میں کسی کی سالگرہ ہے؟ :roll:

میرے گھر میں تو پرسوں تھی۔
 
کس کی تھی؟؟
 
تیشہ

محفلین
3d-animated-emoticons-smileys24.gif

ہمیں بتایا ہی نہیں اور سب کچھ اکیلے اکیلے ہڑپ کر لیا :cry: کدھر ہے کیک ؟ :roll:

بھابھی کو شکایت لگاتی ہوں ۔
animated0137.gif
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top