راہبر نے کہا:fahim نے کہا:ہمارا تو کوئی مسئلہ نہیں کیوں کے ہماری کھوپڑیا میں بھوسہ نہیں ہے![]()
صرف یہ کھوپڑیا میں بھوسہ نہیں ہے یا کھوپڑیا ہی نہیں ہے؟؟؟
ایک نارمل انسان کی تو ہوتی ہے جیسے کے میری
آپ کے بارے میں کچھ نہیں کہہ سکتا

راہبر نے کہا:fahim نے کہا:ہمارا تو کوئی مسئلہ نہیں کیوں کے ہماری کھوپڑیا میں بھوسہ نہیں ہے![]()
صرف یہ کھوپڑیا میں بھوسہ نہیں ہے یا کھوپڑیا ہی نہیں ہے؟؟؟
بس شکر ہے آپ نے اپنے نارمل ہونے کی تصدیق کردی۔fahim نے کہا:ایک نارمل انسان کی تو ہوتی ہے جیسے کے میری
راہبر نے کہا:بس شکر ہے آپ نے اپنے نارمل ہونے کی تصدیق کردی۔fahim نے کہا:ایک نارمل انسان کی تو ہوتی ہے جیسے کے میری
نوید ملک نے کہا:السلام علیکم
طویل غیر حاضری کے بعد میں بھی آ ہی جاؤںکیسے ہیں احبانِ محفل ؟
نوید ملک نے کہا:فہیم بھائی ابھی تو گمشدہ ہوئے ہیں ذرا ٹھکانے لگیں (ہوش نہیں) تو باقاعدہ حاضر ہوں گے
ہوش نہیں ٹھکانے لگنے یہ تو پہلے ہی مینشن کر دیا تھاfahim نے کہا:نوید ملک نے کہا:فہیم بھائی ابھی تو گمشدہ ہوئے ہیں ذرا ٹھکانے لگیں (ہوش نہیں) تو باقاعدہ حاضر ہوں گے
اور یہ ہوش ٹھکانے کب لگیں گے![]()
شکریہ شمشاد صاحبشمشاد نے کہا:ملک صاحب خوشی ہوئی آپ کو عرصہ بعد محفل میں دیکھ کر۔
امید ہے اب باقاعدگی سے حاضری دیتے رہیں گے۔