lol اتمھارا “ایسا“ کہنے سے تو مجھے گانا یاد آ گیا۔سارہ خان نے کہا:میں ہوں ۔۔۔۔
اب کوئی ایسا ۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔
قیصرانی نے کہا:اب میں آ گیا، دو دن کی بریک کے بعد
fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:اب میں آ گیا، دو دن کی بریک کے بعد
ظاہر ہے اب تو یہی ہونا ہے۔
ویسے بھابھی نے کتنی دیر کے لیے اجازت دی ہے
یہاں آنے کی
شمشاد نے کہا:fahim نے کہا:قیصرانی نے کہا:اب میں آ گیا، دو دن کی بریک کے بعد
ظاہر ہے اب تو یہی ہونا ہے۔
ویسے بھابھی نے کتنی دیر کے لیے اجازت دی ہے
یہاں آنے کی
فہیم بھائی ایسی باتیں سرِ عام نہیں پوچھا کرتے، پھر خوامخوہ میں جھوٹ بولنا پڑتا ہے۔ بس ویسے ہی سمجھ جایا کریں۔
چار دن کی چاندنی ہے، دیکھتے ہیں کہ آپ کی باری آنے پر کیا ہوتا ہےfahim نے کہا:ویسے بھابھی نے کتنی دیر کے لیے اجازت دی ہے
یہاں آنے کی
خیرمبارک جنابعبدالرحمٰن نے کہا:قیصرانی بھائی مجھے آپ کی شادی کا اب پتہ چلا ہے ۔۔۔
میری طرف سے بھی مبارک باد قبول کیجئے ۔۔۔
قیصرانی نے کہا:چار دن کی چاندنی ہے، دیکھتے ہیں کہ آپ کی باری آنے پر کیا ہوتا ہےfahim نے کہا:ویسے بھابھی نے کتنی دیر کے لیے اجازت دی ہے
یہاں آنے کی