کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
:) آج میں12بجے کے بعد آئی ہوں نا نیٹ یوز کرنے تو اس لیئے ابھی ہوں بس جاؤں گی کچھ دیر میں ، میلاد میں گئی ہوئی تھی میں ، کل شادی میں جانا ہے تو کل نہیں آؤں گی، چاند تو نکلا ہوا ہے آج چاند کی 11 تاریخ ہے بہت پیاری چاندنی ہے خوبصورت سی :) ہوا چل رہی ہے ہلکی ہلکی آجاؤ ماوراء :)
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:

اف اف۔۔ میری ساری پیشن گوئیاں درست ہیں۔ تمھیں تو چاند کی تاریخ کا بھی معلوم ہے۔ میری ایک وش ہے کہ کاش میں اڑ سکتی۔ اور جہاں مرضی جا سکتی۔ :( ایک تو تم جو نقشہ کھینچتی ہو نا۔ میرا دل خود بخود کھنچ جاتا ہے۔ :(

شادی۔۔۔ آجکل لگتا ہے پاکستان میں شادیاں کافی ہو رہی ہیں۔ چلو، صحیح ہے خوب انجوائے کرنا۔
 
حجاب

محفلین
:) اداس مت ہو ماوراء میں دعا کروں گی کہ تمہارے پر نکل آئیں :p :wink: پھر تم اُڑتی پھرنا بس خیال رکھنا کسی بڑے پرندے سے نا ٹکرانا اُڑتے وقت بے چارے کا حشر ہوجائے گا :wink:
اوکے اب میں جا رہی ہوں اپنا خیال رکھنا اللہ حافظ :)
 
شمشاد

لائبریرین
پاکستان کا بچہ بچہ کرکٹ کے متعلق جانتا ہے، وہ بھی جو اس کو نہیں سمجھتے وہ بھی اسے پسند کرتے ہیں۔ کرکٹ ہے ہی ایسا کھیل۔
 
ماوراء

محفلین
حجاب نے کہا:
:) اداس مت ہو ماوراء میں دعا کروں گی کہ تمہارے پر نکل آئیں :p :wink: پھر تم اُڑتی پھرنا بس خیال رکھنا کسی بڑے پرندے سے نا ٹکرانا اُڑتے وقت بے چارے کا حشر ہوجائے گا :wink:
اوکے اب میں جا رہی ہوں اپنا خیال رکھنا اللہ حافظ :)
ہاہاہا۔ یہ دعا کر کے وقت ضائع نہ کرنا۔ :wink:
بڑے پرندے سے ٹکراؤں گی تو میرا حشر ہو گا یا پرندے کا۔ کیسی ہو۔۔۔ یہاں بھی پرندے کا ہی سوچ رہی ہو۔ کبھی میرا بھی سوچ لیا کرو۔ :p

چلو ٹھیک ہے۔ تم بھی اپنا خیال رکھنا۔ شب بخیر۔
 
شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:

اگر تمہیں پر لگ جائیں تو تم سے بڑا پرندہ کون ہو گا بھلا؟
 
شمشاد

لائبریرین
میں بھی وہی کر رہا ہوں جو تم کر رہی ہو۔
ابھی ابھی تو میچ ختم ہوا ہے۔ وہ دیکھ رہا تھا۔

ابھی یہاں 2 بجنے والے ہیں۔
 
ماوراء

محفلین
میں تو موقع سے فائدہ اٹھا رہی ہوں۔ امی میچ دیکھنے میں مصروف ہیں۔ اور میں یہاں چپکی ہوئی ہوں۔lol۔

دو بج گئے ہیں تو کیا صبح چھٹی ہے؟ :roll:
 
شمشاد

لائبریرین
صبح دو گھنٹے دیر سے چلے جائیں گے، کہہ دیں گے کہ رات میچ دیکھنے کی وجہ سے دیر ہو گئی۔
 
سارہ خان

محفلین
السلام علیکم شگفتہ ۔۔ ڈاکٹر بھائی نے تو اپنی خیریت بتائی نہیں ۔۔ البتہ میں بالکل ٹھیک ہوں ۔۔ :)
آپ کیسی ہیں اور کیا ہو رہا ہے؟
 
سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام سارہ ، آپ کی خیریت جان کر خوشی ہوئی :)
میں ٹھیک ہوں ۔ اتنے بہت سے کام جمع ہو گئے ان سب دنوں میں وہی دیکھ رہی ہوں۔ اتنی ساری پوسٹس جمع ہو گئی ہیں یہاں۔۔۔، آج بجلی کچھ زیادہ پریشان نہیں کر رہی تو یہاں موجود ہوں محفل پر

آپ کیا کر رہی ہیں؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top