کون ہے جو محفل میں آیا 3

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
بھوک تو مجھے بھی بہت لگی ہوئی ہے اور ابھی شملہ مرچ اور قیمہ پکا ہے۔ جس نے کھانا ہو آ جائے۔
 

تیشہ

محفلین
جی آگئی ۔ اور اب جاؤں کچن میں ، آج صبح چھے بجے کی میں اٹھی ہوئی ہوں :cry: اب آنکھیں سرخ ہورہی ہیں نیند سے ۔

(بھابھی میں کرتی ہوں آپکو کسی وقت فون ) ۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
حیرت ہے یہ ثناء اللہ صاحب اتنے عرصہ بعد محفل میں آئے تھے لیکن کوئی خط لکھے بغیر ہی چلے گئے۔ میرا خیال ہے ذکریا بھائی سے بات وات کر گئے ہوں گے۔
 
فی الحال تو صرف میری آمد ہے۔۔۔۔
اور کوئی نظر تو نہیں آرہا۔ شاید شمشاد بھائی آجائیں۔۔۔ یا فہیم۔۔۔ یا پھر سارہ صاحبہ!
 

شمشاد

لائبریرین
ابھی وہ لنچ کرنے گئے ہوئے ہیں۔ اس لیے میں آ گیا۔

کہیے ڈاکٹر صاحب کیسے مزاج ہیں؟ گرمی کتنی پڑ رہی ہے وہاں آجکل؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
مزاج اچھے ہیں شمشاد بھائی۔اور گرمی بہت شدید ہے۔پھر لوڈ شیڈنگ کا عذاب الگ ہے۔
آپ اور اھل خانہ کیسے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
ڈاکٹر عباس نے کہا:
مزاج اچھے ہیں شمشاد بھائی۔اور گرمی بہت شدید ہے۔پھر لوڈ شیڈنگ کا عذاب الگ ہے۔
آپ اور اھل خانہ کیسے ہیں۔

الحمد للہ یہاں سب اچھے ہیں۔

مجھے بھی یہی لگ رہا تھا کہ وہاں آجکل گرمی شدید ہو گی۔
لوڈ شیڈنگ واقعی ایک عذاب ہی ہے۔ اللہ سمجھے اس کے اہل کاروں کو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top