دعوت کا شکریہ، پر ابھی سونے کا وقت ہو گیا ہےشمشاد نے کہا:بھوک تو مجھے بھی بہت لگی ہوئی ہے اور ابھی شملہ مرچ اور قیمہ پکا ہے۔ جس نے کھانا ہو آ جائے۔
ڈاکٹر عباس نے کہا:مزاج اچھے ہیں شمشاد بھائی۔اور گرمی بہت شدید ہے۔پھر لوڈ شیڈنگ کا عذاب الگ ہے۔
آپ اور اھل خانہ کیسے ہیں۔