السلام علیکم کیا حال ہیں سب کہ
محمدعبیداللہ محفلین مئی 4، 2007 #1,248 فل حال تو خیریت ہے بعد کا پتہ نہیں۔تم سناؤ کہ کیا حال ہے۔ اور دن کیسا گزرا
ماوراء محفلین مئی 4، 2007 #1,250 انشاءاللہ آگے بھی خیریت ہی رہے گی۔ میں ٹھیک ٹھاک۔۔دن تو میرا ابھی شروع ہوا ہے۔ امید ہے کہ اچھا ہی گزرے گا۔ آپ آج لگتا ہے فارغ ہیں۔؟
انشاءاللہ آگے بھی خیریت ہی رہے گی۔ میں ٹھیک ٹھاک۔۔دن تو میرا ابھی شروع ہوا ہے۔ امید ہے کہ اچھا ہی گزرے گا۔ آپ آج لگتا ہے فارغ ہیں۔؟
محمدعبیداللہ محفلین مئی 4، 2007 #1,251 فارغ اور میں دو وجہیں ابھی تک ہونے کی اک تو آج اس وقت نیٹ چل رہا ہے اور دوسرا اک سائٹ کے لنک ٹھیک کر رہا ہوں۔
فارغ اور میں دو وجہیں ابھی تک ہونے کی اک تو آج اس وقت نیٹ چل رہا ہے اور دوسرا اک سائٹ کے لنک ٹھیک کر رہا ہوں۔