اور کیا۔۔۔۔۔ میرا تو جی چاہتا ہے کہ آج کسی سے خوب جھگڑا کروں
ارے بھئی کوئی ہے ادھر کہ میں اکیلا ہی ہوں؟
کوئی ہے چائے پلانے والا؟؟؟
اور کیا۔۔۔۔۔ میرا تو جی چاہتا ہے کہ آج کسی سے خوب جھگڑا کروں
لالہ جی ابھی وت ہم اپ کو مس کر رہے تھے اپ آ بھی گئے
اصل پيغام ارسال کردہ از: جیہ
اور کیا۔۔۔۔۔ میرا تو جی چاہتا ہے کہ آج کسی سے خوب جھگڑا کروں
میں ہوں نا جی کسی سی کیوں
آپ کون ہو جی
شمشاد بھائی آپ ہی پر تو غغصہ ہے ورنہ زینب بیچاری تو بہت اچھی بچی ہے
اور ہاں آج تو اُم گبین بھی موجود ہے۔
ہی ہی ڈر گئے پا جیمیں تو پتلی گلی سے کھسک ہی لوں تو بہتر ہے، کہیں مجھ سے ہی نہ شروع کر دینا۔
یہ لو پھر میں تو آ گیا، لیکن کیا تم چائے شائے پلا رہی ہو کہ نہیں۔
اور ہاں آج تو اُم گبین بھی موجود ہے۔
۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ورنہ زینب بیچاری تو بہت اچھی بچی ہے
ہی ہی ڈر گئے پا جی
یہ لیں چائے حاضر ہے
تب تک میںکریلے پکا لوں پھر کھانا بھی حاضر کرتی ہوں
شمشاد بھائی آپ ہی پر تو غغصہ ہے ورنہ زینب بیچاری تو بہت اچھی بچی ہے
پاگل ہوئی ہو جو اس سے جھگڑا کرو گی، ایک تو اس کے ساتھ اس کا جوان بیٹا ہے، پھر طالبان اس کے ساتھ ہیں، میری مانو تو تم بھی میری طرح کسی پتلی گلی سے نکل لو۔
ہاں موجود ہوں ۔پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟؟
چائے کا شکریہ۔
کریلے ذرا نمک لگا کر اچھی طرح دھونے تھے اور ہاں اس میں گوشت ہے ناں۔
بچی ، +ہی ہی++ہی ہی++ہی ہی++ہی ہی+ پوری نانی اماں ہے وہ۔