میں نے سوچا میں بھی چکر لگا آوں۔ السلام و علیکم
تیلے شاہ محفلین مارچ 1، 2009 #223 جیہ نے کہا: شمشاد بھائی کہا نا۔ مجھے اور غصہ نہ دلائیں میرا دل کمزور ہے اور ویسے بھی مارچ کا مہینہ شروع ہو گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے مارچ کو کچھ مت کہنا مارچ بڑا اچھا مہینہ ہے ۔۔۔۔۔۔
جیہ نے کہا: شمشاد بھائی کہا نا۔ مجھے اور غصہ نہ دلائیں میرا دل کمزور ہے اور ویسے بھی مارچ کا مہینہ شروع ہو گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے مارچ کو کچھ مت کہنا مارچ بڑا اچھا مہینہ ہے ۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2009 #226 جیہ نے کہا: شمشاد بھائی کہا نا۔ مجھے اور غصہ نہ دلائیں میرا دل کمزور ہے اور ویسے بھی مارچ کا مہینہ شروع ہو گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر کرئے گا۔ فی الحال ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیؤ۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
جیہ نے کہا: شمشاد بھائی کہا نا۔ مجھے اور غصہ نہ دلائیں میرا دل کمزور ہے اور ویسے بھی مارچ کا مہینہ شروع ہو گیا ہے مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ اللہ خیر کرئے گا۔ فی الحال ٹھنڈے پانی کا ایک گلاس پیؤ۔ ہماری دعائیں تمہارے ساتھ ہیں۔
شمشاد لائبریرین مارچ 1، 2009 #227 ارے کریلوں میں گوشت ڈالنا چاہیے تھا۔ اچھا اگر قیمہ ہی ڈالنا ہے تو پھر قیمہ بھرے کریلے ہونے چاہییں۔
ساقی۔ محفلین مارچ 1، 2009 #228 زینب نے کہا: وعلیکم السلام ساقی صاھب اپ ان چکروں میں نا پڑیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔
فہیم لائبریرین مارچ 1، 2009 #232 شکریہ۔ ساتھ میں ابھی میں یہاں سے غائب ہوتا ہوں۔ ملتے ہیں ایک بریک کے بعد۔
ملائکہ محفلین مارچ 1، 2009 #236 abdullah007 نے کہا: کیوں لائن میں کیا بانٹیں گی۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ دعائیں بانٹوں گی