شکریہ شمشاد صاحب ۔ میں سوچ رہاتھا کیا میں واقع چکروں میں پڑھ رہا ہوں۔ اب معلوم ہوا ان کی طبیعت ہی ایسی ہے۔
وعلیکم السلام اور میں بھی وارد ہوئی ہوں ۔
یوفون، جاز یا ٹیلی نار کیوں نہیں ہوئیں
ابھی یوفون والی نوبت نہیں آئی اسلیئے
تو وارد والی نوبت کیسے بج گئی
'
کوئی حال نہیں تمہارا ، ابھی تک وہی وال پیپر لگایا ہوا ھے کیا ؟
حال نہیں تو پھر کیا بے حال ہے
ویسے وہ وال پیپر ابھی تک محفوظ کررکھا ہے میں نے۔
جب تم کافی دن غیر حاضر رہتی ہو تو تمہاری یاد کے لیے اسی کو دیکھ لیتا ہوں
سچ کیوں نہیں کہتے پہلی محبت بھلائی نہیں جاتی اسلیئے بار بار دیکھتے رہتے ہو اس کی تصویر
آہا آج تو زونی آنٹی بھی آئی ہیں۔
زونی آنٹی یہ آپ اتنے لمبے لمبے غوطے کیوں مارتی ہیں؟