کون ہے جو محفل میں آیا 30

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
تمہارا ٹپکنا کوئی ایسا مسئلہ نہیں رہا اب۔

فرش پکے کروا لیے ہیں اور اوپر گدے بچھا دیئے ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
بے شک ٹپکو جوجو، لیکن خیال رہے چوٹ نہ لگ جائے۔۔ اپنا نہیں تو گبین کا ہی خیال رکھو۔
 

جیہ

لائبریرین
ہاہا بابا جانی۔۔۔۔ آپ بھی۔۔۔۔۔

الف ب پ والے دھاگے پر آپ کے لئے ایک پیغآم چھوڑا ہے
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی گبین ٹھیک ہے ۔

وہ کیا ہے ۔۔۔۔۔ کو دیکھ کر ۔۔۔۔ رنگ پکڑتا ہے نا
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
السلام علیکم ۔
راجہ صاحب کیسے ہیں آپ ۔
شمشاد بھائی آپ کے کیا اھوال ہیں۔کبھی کبھی میرا دل کرتا ہے کہ آپ کی ش اور م اڑا دوں۔ کیا خیال ہے۔
اور ام عبداللہ آپ کیسی ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top