سلام ملائکہ اور فاطمہ بہن، سدا خوش رہیں۔
وعلیکم السلام ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مغل بھائی آپ کیسے ہیں؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سلام ملائکہ اور فاطمہ بہن، سدا خوش رہیں۔
فاطمہ تمہاری دستخط کا شعر وزن سے خارج ہے، دوسرے آدھے مصرعے میں آج کی جگہ ’اب‘ ہوگا۔
السلام علیکممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممممم
شمشاد بھائییییییییییییییییییییییی کہاں ہیں کیسے ہیں۔۔اف گلا درد کر رہا ہے سعودیہ تک آواز آئی
ابھی سے بھوک لگ گئی ۔۔ ارے بھئی ۔۔ لگتا ہے ڈاکٹر صاحب نے جنگلی تیتروں کا شکا ر کیا ہے ۔
ابھی سے کیا مطلب ۔ ہم آپ کراچی والوں کے طرح نہیں ہیں کہ ان کی صبح 10 بجے ہوتی ہے۔ ارے میں میں ساڑھے پانچ بجے اٹھی تھی ۔ ناشتہ 7 بجے ۔ 11 بجے صرف ایک چائے کی پیالی 1 بجے بھوک نہیں لگے گی کیا؟
اور ڈاکٹر صاحب سوائے ایک چیز کے شکار نہیں کرتے ، مریضوں کا شکار کرتے ہیں بس، ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔یا میرا دل چرا لئتے ہیں
وعلیکم السلامالسلام علیکم
خیریت سے ہیں آپ سب ؟ زین بھائی ، شمشاد بھائی ، جویریہ کیا ہو رہا ہے ؟
ہاہاہاہا۔۔۔۔ نہیں، بس کچھ موڈ میں ہوں اس لیے تمہاری نیند کچھ ہوئی یا نہیں؟وعلیکم السلام
کیسے ہیں آپ ؟ آج میرے خیال سے آپ کو کچھ زیادہ ہی فرصت ملی ہے ۔
سلام ملائکہ اور فاطمہ بہن، سدا خوش رہیں۔
کیوں بھئی؟ اب پھر تم نے رات گئے لگے رہنا ہے۔۔۔بمشکل دو گھنٹے ہی سو سکا ہوں۔
کیوں بھئی؟ اب پھر تم نے رات گئے لگے رہنا ہے۔۔۔