کون ہے جو محفل میں آیا 30

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
السلام علیکم !
کیسے ہو زین بھائی ۔۔۔؟
وعلیکم السلام
الحمداللہ ٹھیک ٹھاک۔
آپ کی طبیعت اب کیسی ہے؟ ۔ محفل پر بھی آج کل کم کم ہی دکھائی دے رہی ہیں‌،

کیوں بھلا۔۔ اچھا پشتو گانے جو لگائے ہوئے ہیں:chatterbox::chatterbox::grin:


مجھے تو پشتو نہیں آتی:noxxx::yawn:

بس ، اب خالہ والہ کے گھر جانا بند:)

پشتو گانا کیسا تھا ؟ ۔ سنو سنو آجائے گی پشتو اتنی مشکل تو نہیں‌
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں‌آپ ؟
اچھا موسیقی کی دنیا میں دو پشتو گانے پوسٹ کئے ہیں۔ سنو اور پھر بتائو کیسے ہیں؟
 

ملائکہ

محفلین
بس ، اب خالہ والہ کے گھر جانا بند:)

پشتو گانا کیسا تھا ؟ ۔ سنو سنو آجائے گی پشتو اتنی مشکل تو نہیں‌

کیوں خالہ نے بھگادیا:grin::grin::grin:

گانا تھوڑا سا سنا ہے اور وہیں لکھ دیا ہے جو لکھنا تھا

میں اب جا رہی ہوں۔۔۔ اللہ حافظ سب اپنا خیال رکھئے گا:):):):)
 

زین

لائبریرین
کیوں خالہ نے بھگادیا:grin::grin::grin:

گانا تھوڑا سا سنا ہے اور وہیں لکھ دیا ہے جو لکھنا تھا

میں اب جا رہی ہوں۔۔۔ اللہ حافظ سب اپنا خیال رکھئے گا:):):):)

نہیں ، خالہ اور مجھے بھگائے گی ایسا کبھی ہو نہیں‌سکتا۔

تھوڑا سا نہیں کم از کم 40 فیصد حصہ تو سننا تھا۔

شکریہ
میں‌بھی جارہا ہوں

اللہ حافظ ۔



بالکل ٹھیک ٹھاک ہوں بس موڈ آف ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ٹھیک ہے میں دیکھتی ہوں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیوں موڈ کیوں آف ہے؟
 

شمشاد

لائبریرین
پھر موڈ آف ہو گیا۔ ارے بھئی اپنا یہ آن آف والا سوئچ تبدیل کیوں نہیں کروا لیتی تم۔
 

السلام علیکم

تھینکس عمار ، خیریت سے ہیں ؟ میں ٹھیک ہوں ۔ کیا کچھ مصروفیت چل رہی ہے ؟
نہیں اس وقت آنلائن نہیں تھی جب آپ نے میسج لکھا تھا ، بس چند ایک ہی پوسٹس بڑی مشکل سے کر پائی تھی ۔ بار بار ایرر 500 آ جاتا ہے ۔

وعلیکم السلام آپی! شکریہ۔ الحمدللہ خیریت ہے۔ بس جامعہ میں مڈ ٹرم امتحانات چل رہے ہیں، ساتھ غمِ روزگار۔ :) بس یہی کچھ ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
دیکھو بھئی زین تم میری بھتیجی کو محفل سے بھگانےکی کوشش نہ کرو۔ ایسا نہ ہو کہ ہم تمہیں صدر سمجھ لیں اور پھر ۔۔۔۔۔
 

ف۔قدوسی

محفلین
نہیں ، خالہ اور مجھے بھگائے گی ایسا کبھی ہو نہیں‌سکتا۔

تھوڑا سا نہیں کم از کم 40 فیصد حصہ تو سننا تھا۔

شکریہ
میں‌بھی جارہا ہوں

اللہ حافظ ۔




کیوں موڈ کیوں آف ہے؟

بس یوں ہی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب کچھ ٹھیک ہوگیا وہ "ستا پہ مینہ کی" (شائد غلط لکھا ہو)سن کر ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ مردوں والا "اتن" مجھے بہت اچھا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top