کون ہے جو محفل میں آیا 30

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زین

لائبریرین
کیوں بھئی؟ اب پھر تم نے رات گئے لگے رہنا ہے۔۔۔ :(

شر شور بہت تھا۔ اور اس سے زیادہ موقع بھی نہیں ملا۔ رات کو انشاء اللہ جلدی سوجائونگا۔

یونیورسٹی میں کیا حال تھا؟ رقص وغیرہ نہیں‌ہوا۔

یہاں تو ڈھول کی تھاپ پر رقص ہوا، مٹھائی تقسیم ہوئیں۔


خالہ کے گھر گئے ہونگے:noxxx::rollingonthefloor:

خالہ خود ہمارے گھر آئی ہوئی ہیں :grin:
 

زین

لائبریرین
کیوں وہاں کن چیزوں پر رقص ہوتا ہے :grin:

اور یہ ملائکہ کے دانت آج بہت زیادہ نکل رہے ہیں ۔ خیر تو ہے ۔ بھاگو یہاں سے ، امتحانات سر پر ہیں۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم۔ شام بخیر۔ کیسے مزاج ہیں؟
شگفتہ آپی موجود ہیں کہ جاچکیں؟ :)


السلام علیکم

تھینکس عمار ، خیریت سے ہیں ؟ میں ٹھیک ہوں ۔ کیا کچھ مصروفیت چل رہی ہے ؟
نہیں اس وقت آنلائن نہیں تھی جب آپ نے میسج لکھا تھا ، بس چند ایک ہی پوسٹس بڑی مشکل سے کر پائی تھی ۔ بار بار ایرر 500 آ جاتا ہے ۔
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام
میں الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہوں۔ باقی بھی امید ہے بخیریت ہوں‌گے۔

آپ کیسی ہیں۔ بہت دنوں‌بعد نظر آرہی ہیں‌؟

بہت شکریہ زین بھائی ، میں ٹھیک ہوں ، آنا تو ہوتا ہے مگر ایرر 500 کی وجہ سے پوسٹ نہیں ہو پاتی ۔ آج کچھ موقع ملا ہے ابھی بھی ایرر آ رہا ہے بار بار ۔
 

ملائکہ

محفلین
کیوں وہاں کن چیزوں پر رقص ہوتا ہے :grin:

اور یہ ملائکہ کے دانت آج بہت زیادہ نکل رہے ہیں ۔ خیر تو ہے ۔ بھاگو یہاں سے ، امتحانات سر پر ہیں۔

ہر وقت بھگاتے رہتے ہو۔ میں نے بات نہیں کرنی پھر ناراض ہوکر چچا جی شکایت لگاؤ گی پھر پتہ لگے گا جب پٹائی ہوگی:party::party::hurryup:
 

زین

لائبریرین
ہاں کچھ دیر پہلے تو یہ ایرر آرہا تھا لیکن اب تو ٹھیک ہے ۔

بقول عزیز امین آج محفل کی فضاء خاموش ہے ۔:grin:
 

شمشاد

لائبریرین
کیا پوچھوں زین کو؟

ہاں بھئی زین کیا بات ہے؟ کہیں میری بھتیجی سے الجھ تو نہیں رہے؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top