کون ہے جو محفل میں آیا 32 ویں لڑی

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام علی بھائی

کہیے کیسے مزاج ہیں؟

عبد اللہ اگر اپنوں کی غداری شامل نہ ہو تو ان کی جرات نہیں کہ یہاں آ سکیں۔
 

جیہ

لائبریرین
شکریہ شمشاد بھائی۔ میں ٹھیک ہوں، گبین کو تھوڑی سی فلو ہے مگر حآلت بہتر ہے۔ ڈاکٹر صاحب بہت اچھے ہیں :)
 

شمشاد

لائبریرین
یہ تو موسم کا اثر ہو گا ناں۔ اور پھر ڈاکٹر بھی گھر کے اور دوائیاں تو خیر ہیں ہی نانا جان کی۔

کہ ڈاکٹر صاحب تم سے بھی فیس لیتے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
جی فیس لیتے ہیں مگر دوسری شکل میں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


ان کا پسندیدہ ڈش ۔۔۔۔۔۔ سیخ کباب۔ ہفتے میں ایک بار تو ضڑور مانگتے ہیں
 

الف عین

لائبریرین
کباب... اف کباب.... سیخ کباب، شامی کباب... کیا زمانہ یاد دلا دیا جوجو
میں ٹھیک ہوں جوجو اللہ کا کرم ہے.
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top