شمشاد
لائبریرین
میں اس محفل میں خوشی خوشی آئی آپ نے مجھے ناراض کر دیا
ایک تو آپ کی سمجھ نہیں آتی کہ کس بات سے خوش ہوتی ہیں اور کس بات سے ناراج ہو جاتی ہیں؟
میں اس محفل میں خوشی خوشی آئی آپ نے مجھے ناراض کر دیا
ہائیں۔
یہ تو وہی دھاک کے تین پات والی بات
ارے میں نے مجاق سے کہا تھا
اللہ کا شکر ہے فاطمہ بہنا آپ سنائیں
وہی جو سبھی کی شادی پہ سنایا تھا
کوئی بھی مردانہ گانا گا دو، چلے گا۔
آج "خموشی" کیوں ہے ؟
یہ فاطمہ بہن کہاں رہ گئی؟
میں بھی تو آیا ہوں۔
یہ آج فاطمہ کہاں رہ گئی؟
خاموشی کب تھی یہاں کیوں فاطمہ
تو آپ ایک ہی دفعہ بتا کیوں نہیں دیتے، بلکہ ایسا کریں کہ شادی کارڈ ہی یہاں لگا دیں۔