علی ذاکر
محفلین
واقعی میں تھک گئی تھی بہت بیمار ہو گئی تھی کسی نے مجھے یاد ہی نہیں کیا
نہیں فاطمہ تمہیں یاد کرتی رہی ہے !
اور سناؤ کیسی طبیعت ہے اب ؟
مع السلام
واقعی میں تھک گئی تھی بہت بیمار ہو گئی تھی کسی نے مجھے یاد ہی نہیں کیا
واقعی میں تھک گئی تھی بہت بیمار ہو گئی تھی کسی نے مجھے یاد ہی نہیں کیا
خیریت شمشاد بھائ کیا پورے کا کام ختم کر رکے آئے ہیں کیا ؟
مع السلام
مصروف دن اور دفتر میں ہاہاہاہاہا واوووووووووووووووووووووووووووو اچھا لطیفہ ہے مجھے بہت ہنسی آئی
یہ میں فاطم کب سے ہوگئ؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔میں ٹہیک ہوں کیسی ہو تم فاطم ؟
مع السلام
فاطمہ کا شکریہ باقی سب یاد کرنے والوں کا بھی ،
اسی کام پہ تو مجھے ہنسی آئی ہے آپ خفا نہ ہون
صرف شکریہ سے کام نہیں چلے گا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کیسی ہیں آپ؟ اور کیا ہوگیا تھا؟ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شکریہ سے کام نہیں چلے گا تو کیا تمہیں مٹھائی کا ٹوکرا بھیجیں۔
آجکل کے دور میں شکریہ بھی بہت ہے۔
اس کا مطلب ہے کہ صبح بھی سارا دن اسی طرح گزر جائے گا ؟
مع السلام
میں ناراض ہو کے خود ہی جا رہی ہوں اب کبھی نہیںآؤںگی یہاں
اس مہینے میں
سارا دن نہیں، آدھا دن، آدھا دن آرام رہے گا۔
میں ناراض ہو کے خود ہی جا رہی ہوں اب کبھی نہیںآؤںگی یہاں
اس مہینے میں
میں ٹھیک ہوں فاطمہ بیمار تھی
اچھی بات ہے شمشاد جی آپ نے میرا میسج حزف کر دیا یہ ویسے زیادتی ہے