شمشاد
لائبریرین
شاپنگیں کرنے پا جی ہور کی پتا بھی ہپے جب پاکستان جانا ہو تو یہاںکے بازار خالی بھی تو کرنے ہوتے ہیں نا تاکہ دکاندار بے چارے نیا مال لا سکیئں پرانا بیچ کے
اچھا تو عزیز رشتہ داروں کو دینے کے لیے پرانا مال خریدتی پھرتی ہو۔
شاپنگیں کرنے پا جی ہور کی پتا بھی ہپے جب پاکستان جانا ہو تو یہاںکے بازار خالی بھی تو کرنے ہوتے ہیں نا تاکہ دکاندار بے چارے نیا مال لا سکیئں پرانا بیچ کے
ارے مجھے تو تم کچھ خود غرض قسم کی لگ رہی ہو کہ بہن نہیں جا سکی تو اور مزہ آیا، حالانکہ بہن کے ساتھ زیادہ مزہ آنا چاہیے تھا۔
و علیکم السلام
ظہیر، عبد اللہ، فہیم یہ سب کہاں ہیں؟
یہ دھاگہ۔
ایک زمانہ تھا کہ بقول شمشاد بھائی میں بس اسی دھاگے پر ڈیرا ڈالے رہتا تھا۔
اور میں بالکل ٹھیک ٹھاک۔
تم کیسی ہو اور کیا ہورہا ہے آج کل۔