کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

ظفری

لائبریرین
الحمداللہ ۔۔۔ ساجد بھائی ۔۔۔ آپ سنائیں کیسے مزاج ہیں ۔ عرصہ ہوا آپ سے بات نہیں ہوئی ۔
 

ساجد

محفلین
ظفری بھائی ، کیا یہ حسن اتفاق نہیں کہ عرصہ ہوا میری بھی آپ سے بات نہیں ہوئی۔ ;)
آپ مجھے اپنا نمبر ذ پ کریں۔
 

فہیم

لائبریرین
آفس آگیا ہوں شمشاد بھائی۔
12 مئی کی چھٹی کی وجہ سے آج آنا پڑا۔
اسٹکرز پر پرنٹ آؤٹ نکالنے تھے۔
اب ایک طرف پرنٹ آؤٹ نکل رہے ہیں اور دوسری طرف میں مزے میں‌ بیٹھا انٹرنیٹ پر لگا ہوا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
تو اس کا مطلب ہوا کہ آج کی چھٹی ماری گئی۔

ماری تو گئی لیکن پھر بھی مزے ہیں۔
کہ بیٹھ کر ایک کمانڈ مارنی ہے اور مزے کرتے رہنے ساتھ۔
اور آج کے دن کا سارا خرچہ باس کے کھاتے میں‌جائے گا۔
اس لیے پیپسی سے بھی شغل جاری ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
پھر تو واقعی مزے ہیں۔ کسی یار دوست کو ساتھ میں بلا لیتے گپ شپ میں وقت اچھا گزرتا ہے۔
 

زین

لائبریرین
وعلیکم السلام
کیسی ہیں‌آپ زہرہ بہنا؟ اور کہاں غائب ہیں آپ ، پیپرز کے بعد نظر ہی نہیں آئی ں پیپرز کیسے ہوئے؟
بات تو آپ کی بھی ٹھیک ہی ہے۔

یہ زین آج کہاں رہ گیا؟

جی شمشاد بھائی ، بس کچھ کام سے باہر نکل گیا تھا۔
 

شمشاد

لائبریرین
اللہ تمہیں باہر ہی رکھے۔ ایسا نہ کہیں خفیہ والوں کے ہتھے چڑھ کے اندر ہو جاؤ۔
 

زین

لائبریرین
جی جی یہاں خفیہ والوں کے ہاتھ پولیس والوں سے بھی لمبے ہیں جس کو چاہے اٹھا کر سیدھا دہشتگردی کا کیس ٹوک دیتے ہیں ۔
 

زینب

محفلین
تمہارا combination ہر دفعہ غلط کیوں ہوتا ہے؟

یہاں مٹر گوشت اور آلو پلاؤ ہونا چاہیے تھا۔

اوہ نہین نا پا جی کچھ لوگ آلو پلاو پسند نہیں کرتے اسی لیے الٹا بنایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج میں مرچیں زیادہ کھا گئی ہون‌ہری والی اب میرا معدے کے درد سے برا حال ہے اسی لیے یہاں موجود ہوں
 

فہیم

لائبریرین
اوہ نہین نا پا جی کچھ لوگ آلو پلاو پسند نہیں کرتے اسی لیے الٹا بنایا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے آج میں مرچیں زیادہ کھا گئی ہون‌ہری والی اب میرا معدے کے درد سے برا حال ہے اسی لیے یہاں موجود ہوں

یعنی کے ابھی تو تمہارے منہ سے باتیں بھی جلی بھنی نکلیں گی:rolleyes:

بھلی مانس اگر تو وہان اینو دستیاب ہو تو وہ پی لو ایک گلاس میں گھول کر۔
ورنہ میوکین سیرپ مل جائے تو ایک چمچہ وہ بھی چلے گا۔
ورنہ ایک سیرپ اور ہوتا ہے۔ بلس کارما۔
وہ ایک سے دو چمچے ایک گلاس پانی میں گھول کر پی لینے سے بھی افاقہ ہوگا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top