یہ تم اس وقت کہاں سے ٹپک پڑی ہو؟ ہٹو بھئی ہٹو یہ بس گزر جائے تو پھر آنا۔ پاں پاں۔
شمشاد لائبریرین مئی 8، 2009 #741 یہ تم اس وقت کہاں سے ٹپک پڑی ہو؟ ہٹو بھئی ہٹو یہ بس گزر جائے تو پھر آنا۔ پاں پاں۔
زینب محفلین مئی 8، 2009 #743 سب کو ہٹا کے خود راستے میں کھڑے ہیں۔۔ٹکر لگ گئی تو یہ نا کہیے گا کہ زینب ہو یا تیز گام۔۔۔
زین لائبریرین مئی 9، 2009 #746 وعلیکم السلام الحمداللہ ٹھیک ٹھاک اور آپ سنائیں آج تو پورا دن ہی محفل میں گزر گیا۔ اب چلتا ہوں۔
زینب محفلین مئی 9، 2009 #757 پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں یہاں کیا جن بھوت دیکھ لیا ہے یا لڑکیوںکو دیکھ کر گلا سوکھ رہا ہے ۔بھاگو کوئی پانی شانی نہین گھر جا کے پیو
پانی۔۔۔۔۔۔۔۔۔کیوں یہاں کیا جن بھوت دیکھ لیا ہے یا لڑکیوںکو دیکھ کر گلا سوکھ رہا ہے ۔بھاگو کوئی پانی شانی نہین گھر جا کے پیو
فہیم لائبریرین مئی 9، 2009 #758 یعنی کہ یہ ٹھیک بات ہے کہ لڑکیوں سے کوئی کام بولا جائے تو ہو بجائے کام کرنے کہ باتیں ہی کرتی رہتی ہیں
یعنی کہ یہ ٹھیک بات ہے کہ لڑکیوں سے کوئی کام بولا جائے تو ہو بجائے کام کرنے کہ باتیں ہی کرتی رہتی ہیں