کون ہے جو محفل میں آیا( 33)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
ہم تو ٹھہرے چکر باز رے۔
چکر ہی چلائیں گے۔




















یہ بات مجھ پر تو کہیں سے بھی فٹ نہیں ہوتی;)
 

شمشاد

لائبریرین
جب چکر پر چکر لگائیں گے یا چکر پر چکر چلائیں گے تو یہی کہلائیں گے ناں۔
 

فہیم

لائبریرین
ہائیں۔
یہ تو بہت زیادہ نہیں ہوگئے۔
اتنے چکروں میں تو بندہ چکرا کر ہی دھڑام سے گر پڑے۔
 

حسن علوی

محفلین
السلام علیکم
بھئی کیسے ہیں سب اراکین یہاں؟ قوی امید ھے سب امن ہوگا۔ آج قدرے توقف کے بعد محفل میں حاضری ہوئی تو کچھ سمجھ نہیں آرہی کہ کہاں آ گیا ہوں۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

خوش آمدید، ہاں اب بھلا کیوں سمجھ آئے گی۔ لگتا ہے اور کئی ایک قسم کی مصروفیات پال لی ہیں۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام حسن

اور السلام علیکم


کیسے ہو حسن کہاں غائب ہو آج کل۔

میں تو ابھی پاکستان بمقابلہ آسٹریلیا اور دوسری طرف چنئی بمقابلہ پنجاب دونوں‌ میچز دیکھ رہا ہوں۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاۃ۔
اور السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاۃ۔


اس کے ساتھ ہی میں تو چلا لنچ کرنے۔
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

ارے دوپہر کے کھانے کا وقت ہو بھی گیا۔ تو کیا ہے آج کھانے میں؟
 

نایاب

لائبریرین
آج تو ایک نئی چیز کھائی۔
جس کو نام بھی دے دیا گیا۔
فقیری کھانا۔

السلام علیکم
فہیم بھائی
ماشااللہ
بہت خوب
کیا ذائقہ ہو گا اس فقیری کھانے کا جو ۔
نیکی و بدی کے جنگل سے خشک لکڑیاں چن کر
خواہش و آرزو کے چولہے پر
توکل کے دیگچے میں
صبر و یقین کی بھاپ میں
فقہ کے تڑکے سے تیار ہوا ہو ۔
یہ تو بس
" بڑے کرم کے ہیں فیصلے "
نایاب
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top