کون ہے جو محفل میں آیا(34)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
چلیئے اسی بہانے آپ محفل میں آئی تو۔ خوشی ہوئی آپ کو ایک عرصہ کے بعد محفل میں دیکھ کر۔
کبھی کبھار چکر لگا لیا کریں۔

اگلی دفعہ "دعائیہ کلمات" میں ہی آ جائیں۔ ثواب بھی ہو گا۔
 
حجاب

محفلین
چلیئے اسی بہانے آپ محفل میں آئی تو۔ خوشی ہوئی آپ کو ایک عرصہ کے بعد محفل میں دیکھ کر۔
کبھی کبھار چکر لگا لیا کریں۔

اگلی دفعہ "دعائیہ کلمات" میں ہی آ جائیں۔ ثواب بھی ہو گا۔

شکریہ :) دعائیہ کلمات میں بھی آتی ہوں ابھی ۔
 
شمشاد

لائبریرین
ضرور سرمد بھائی

ظفری اور حجاب آج بہت عرصے بعد اس دھاگے پر آئے ہیں۔ حالانکہ یہ اس محفل کے بہت ہی پرانے اراکین میں سے ہیں۔
 
فہیم

لائبریرین
خار کبھی بھی تار تار نہیں ‌ہوتے چھوٹے بھائی ۔ ہاں دامن ضرور تار تار کردیتے ہیں ۔ :)

بھائی جی آپ کے تجربے کو تو میں چیلنچ نہیں کرسکتا نہ۔
ویسے کتنی بار دامن تار تار ہوچکا ہے:biggrin:

ویسے یہ دامن تار تار ہونا وہی ہوتا ہے نہ جب کسی لڑکی کے بہت سارے بن بلائے بھائی آجاتے ہیں۔
اور اس کے بعد دامن کیا حال ہی تار تار ہوجاتے ہیں;):rollingonthefloor:
 
ظفری

چھوٹے بھائی ۔۔۔ تمہارے اور میرے تجربے میں‌کافی فرق ہے ۔:dancing:
 
شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی کانٹے ہی تو عہد وفا نبھاتے ہیں۔
تمہیں ظفری بھائی کا تجربہ حاصل کرنے میں اتنا ہی وقت درکار ہے جتنا عزیز امین کو اردو محفل کی فضا خوشگوار کرنے میں درکار ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top