میرے کئی تجربے یہاں بیان ہوچکے ہیں ۔ آپ اب اپنا غم ہلکا کجیئے ۔تو آپ چاہتے ہیں کہ میں سب کے سامنے آپ کا یہ والا تجربہ بیان کردوں
میرے کئی تجربے یہاں بیان ہوچکے ہیں ۔ آپ اب اپنا غم ہلکا کجیئے ۔تو آپ چاہتے ہیں کہ میں سب کے سامنے آپ کا یہ والا تجربہ بیان کردوں
فہیم بھائی کانٹے ہی تو عہد وفا نبھاتے ہیں۔
تمہیں ظفری بھائی کا تجربہ حاصل کرنے میں اتنا ہی وقت درکار ہے جتنا عزیز امین کو اردو محفل کی فضا خوشگوار کرنے میں درکار ہے۔
میرے کئی تجربے یہاں بیان ہوچکے ہیں ۔ آپ اب اپنا غم ہلکا کجیئے ۔
ہاں تو فہیم بھائی میں بھی ہمہ تن گوش ہوں۔ شروع ہو جائیں۔
یعنی کے یہ تجربہ حاصل ہوہی نہیں سکتا
اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ عزیز امین کو قائل کر سکتے ہیں تو آپ میں یہ خاصیت موجود ہے کہ ظفری بھائی کے تجربے کو پہنچ سکیں۔
یہ ڈھنک کے کام کون سے ہوتے ہیں ذرا معلوم تو ہو
بنک مارنا۔
مٹر گشت کرنا
کھاتے پیتے رہنا
اور پھڈے بازی کرنا
کیسے ہیںفہیم بھائی؟
ہاہاہاہ یقین کرو یہی سارے ڈھنگ کے کام ہیں
میں وی فٹ فاٹ ہور کی حال چال ہے ؟(صحیحلکھا ہےنا ، زینب بہنا)میں فٹ فاٹ۔
تسی دسو۔