اب زین تو رات کا راہی نہیں ہے ناں۔ وہ تو چلا گیا ہو گا۔
ہو سکتا ہے وہیں چلا گیا ہو۔ وہاں جانا بھی تو ضروری ہے ناں۔
تو اس کا فائدہ بھی تو ہوا ہے ناں۔
چکر تو خیر نہیں مارتا تھا کہ فاصلہ بہت زیادہ تھا، البتہ فون کر لیا کرتا تھا۔
میں نے اکیلے چکر نہیں چلایا تھا بلکہ ہم دونوں نے ملکر چلایا تھا۔
فلمیں ہم دونوں ہی نہیں دیکھتے۔
السلام علیکم ۔ میں بھی آئی ہوں اور ساتھ میں گبین بھی ہے۔ تنگ کر رہا ہے۔ سوچ رہی ہوں چلی جاؤں نیٹ کیفے سے