تو پھر کوئی بندوبست کیوں نہیں کرلیتے آپ۔
کہ خود آپ کو چانپیں نہ بھوننی پڑا کریں
اللہ بخشے ایک اچھی ہمسائی ہوتی تھی، انہیں یہ چھوڑ آئے ہیں۔ اب کوئی دوسری ملے تو تب ہے ناں۔
شمشاد بھائی ۔۔۔ کتنے سالوں سے سوچ رہا ہوں ۔ پہلے لوگ پوچھتے تھے شادی کب کروگے اب یہ پوچھتے ہیں "اب تک شادی کیوں نہیں کی " ۔یہ تو پھر واقعی مہنگا سودا۔ کچھ اور سوچیں۔
اررررے اس کی بھی شادی ہو گئی۔ یعنی کہ یہ موقع بھی گیا۔
السلام علیکم۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اب طفری کی شادی کے مسئلے پر غور وفکر کے لیے ایک نیا دھاگہ کھولیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے غور طلب بات ہے یہ جس پر نظر رکھتے ہیں اس کی شادی کیوں ہو جاتی ہے آخر کیوں؟؟
سب کی خدمت میں سلام