جتنے بھی اراکین کراچی سے ہیں، ان سبکو۔
ایک کراچی والی تو یہیں ڈیرہ ڈالے رکھتی ہے۔ اس کو تو لانے کی ضرورت نہیں
ایک دوسری محترمہ ہوتیں ہیں گو کہ میرا ان سے خون خشک ہوتا ہے۔ لیکن پھر بھی امید ہے کہ ان کو ایک آدھ چکر مارنے کی حد تک تو لے آؤں گا۔
باقی کراچی کے ایک حضرت تو عجیب و غریب باتیں کرتے ہیں۔ وہ بھی روز ہی یہاں پائے جاتے ہیں۔
ابوشامل صاحب کے آفس کی کچھ پرابلمز ہیں۔ کہ وہاں نیٹ پر تھوڑی سختی ہوگئی ہے۔
اس لیے ان کے بارے میں میں کچھ نہیں کہہ سکتا۔
شعیب صفدر صاحب کی تو کیا بات ہے۔ وہ محفل کا پاسورڈ بھول چکے ہیں
عمار کو لاسکتا ہوں ایک آدھ چکر کی حد تک۔
اور بتائیں جی کوئی باقی رہتا ہو تو۔