ملائکہ
محفلین
جی پچاس پچاس روپے لگ رہے ہیں، آج میںبہت تھکا ہوا ہوں
کیوں خالہ کے گھر کے کتنے چکر لگائے
جی پچاس پچاس روپے لگ رہے ہیں، آج میںبہت تھکا ہوا ہوں
چکر تو فہیم بھائی چلاتے/ لگاتے ہیں ان سے پوچھیئے ۔
آپ تو اپنی بھتیجی کی ہی سائیڈ لیںگے ۔وہ سمجھ رہی ہو گی کہ تم پر بھی فہیم کا اثر ہو گیا ہے۔
تو تم میری بھتیجی کو تنگ کرنا چھوڑ دو۔
لو زین اب تم کیا کرو گے
السلام علیکم بھائی ابھی تو میں چلی اللہ حافظ