گڈٹھیک ہوں، کام اچھا چل رہا ہے۔ پیپرز بہت اچھے ہوئے الحمدللہ۔ آپ سناؤ، کہاں ہو؟ کیا ہورہا ہے آج کل؟
بیزاری کیسی ؟زین! یار میں غائب ہوں یا آپ۔۔۔ بات تو ایک ہی ہے نا بس کچھ بیزاری سی لاحق ہے۔۔۔۔ خود بھی حیران ہوں۔
ٹھیک ہوں بہنا۔ آپ سناؤ۔ کیسی ہو؟ پریکٹیکلز کی تاریخ آگئی؟