آپ کے پیغامات اور بڑھانے واسطے:laughing:
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #324 فکر کرنے سے صحت پر اثر پڑتا ہے۔ اس لیے جو ہوتا ہے ہونے دیں اور فکر نہ کیا کریں۔
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #328 وہی جو روزانہ کرتے ہیں، آج کوئی نیا تو نہیں کرنا ناں۔ آپ کی طرف موسم کیسا ہے؟
شمشاد لائبریرین جون 20، 2009 #330 ماریں بھئی چکر جتنے جی چاہے ماریں۔ کل کے میچ پر کچھ تبصرہ ہی کرنا تھا۔
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #334 وعلیکم السلام شگفتہ ۔۔ میں ٹھیک آپ کیسی ہیں ؟ آج کی خاص بات یہ کہ بجلی بس ایک بار گئی ہے ۔۔
سیدہ شگفتہ لائبریرین جون 20، 2009 #335 میں ٹھیک ہوں سارہ ، لیکن اس وقت ایرر 500 بار بار آ کے کہہ رہا ہے کہ کمپیوٹر سے اٹھ جاؤ بجلی صرف ایک بار گئی یہ بتائیں کہ بریک ڈاؤن کیسا رہا پھر اس بار
میں ٹھیک ہوں سارہ ، لیکن اس وقت ایرر 500 بار بار آ کے کہہ رہا ہے کہ کمپیوٹر سے اٹھ جاؤ بجلی صرف ایک بار گئی یہ بتائیں کہ بریک ڈاؤن کیسا رہا پھر اس بار
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #336 بریک ڈاؤن مزے کا رہا ۔۔ بجلی اور پانی کے بنا کام کچھ تھا نہیں کرنے کو ۔۔ارام ہی آرام ۔۔ کالی سہانی رات میں تاڑے گنے بیٹھ کر ۔۔ روڈ پر چلتی ہوئی گاڑیوں کا شور سنا ۔۔ لگتا تھا پورا شہر باہر نکل آیا ہے ۔۔
بریک ڈاؤن مزے کا رہا ۔۔ بجلی اور پانی کے بنا کام کچھ تھا نہیں کرنے کو ۔۔ارام ہی آرام ۔۔ کالی سہانی رات میں تاڑے گنے بیٹھ کر ۔۔ روڈ پر چلتی ہوئی گاڑیوں کا شور سنا ۔۔ لگتا تھا پورا شہر باہر نکل آیا ہے ۔۔
زین لائبریرین جون 20، 2009 #338 میں بجٹ تقریر ٹائپ کررہا تھا کمپیوٹر خراب ہوگیا پھر مجبورآ دوبارہ ٹائپ کرنا پڑا۔
سارہ خان محفلین جون 20، 2009 #339 اوو۔۔ چلو کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے ۔۔ ویسے اتنی بور سی باتیں ٹائپ کیسے کر لیتے ہو ۔۔۔ ہم سے تو سنی تک نہیں جاتیں ۔۔
اوو۔۔ چلو کوئی بات نہیں ہو جاتا ہے ۔۔ ویسے اتنی بور سی باتیں ٹائپ کیسے کر لیتے ہو ۔۔۔ ہم سے تو سنی تک نہیں جاتیں ۔۔