جدی سے تو نہیں دے سکتی
بس ذرا 2012 سے پہلے دے دیجیئے گا ۔
جدی سے تو نہیں دے سکتی
وہ خالی مگ مجھے یاد ہے مگر میں پہلے کچھ کھا آؤں آپ کب تک ادھر ھیں
مجھے تو پیشگی شکریہ ادا نہیں کیا تھا
جی یہ تو ھے کپڑے تو شادی بیاہ کے ہی ہوتے ھیں آپ سملہ والوں سے پتہ کرتیںان کے پاس اچھی ساڑھیاںہوتی ھیں
ہمیں بھی دعوت دے دیتیں
آپ کا مطلب ھے نیا 9دن پرانا 100 دن
کہاں آجائوںآ جا سوہنیا گھر آ جا سوہنیا سن رہا ہوں شازیہ منظور کی آواز میں۔
زین تم بھی آ جاؤ۔
اوئے یہ میری بھتیجی تو میرے آبائی شہر پہنچی ہوئی ہے۔ موسم کیسا ہے وہاں کا؟
اچھا کیسے گزر رہے ہیں دن ؟
موسم آج کوئٹہ میں بھی گرم ہے
سکون تو کراچی میںہوگا