کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟

سنتے ہیں 95 فی صد سوات کلیئر ہو گیا ہے ۔ 25 سے بتدریج واپسی ہے۔ پہلے کیمپس والوں کی واپسی ہوگی۔ 27 کو شاید ہم واپسی اختیار کر لیں
 

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
وعلیکم السلام شگفتہ میں ٹھیک۔ آپ کیسی ہیں؟

سنتے ہیں 95 فی صد سوات کلیئر ہو گیا ہے ۔ 25 سے بتدریج واپسی ہے۔ پہلے کیمپس والوں کی واپسی ہوگی۔ 27 کو شاید ہم واپسی اختیار کر لیں


میں ٹھیک ہوں جویریہ ۔ اللہ تعالی سے امید اور دعا ہے کہ جو مشکل وقت آپ سب اور دیگر تمام مکینوں کو درپیش ہوا ہے اللہ تعالیٰ سب کو اپنے حفظ و امان میں رکھے اور اس سے کہیں زیادہ نوازے کہ جو اس نے پہلے بھی دیا اور سب بخیر و عافیت اپنی اپنی منزل پر پہنچ جائیں ، آمین

 

شمشاد

لائبریرین
آؤ جی اب یہ کس کی تصویر لگا لی اپنے اوتار میں۔

ویسے یہ تصویر کچھ دیکھی بھالی لگ رہی ہے۔
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

اور السلام علیکم

میں بھی آیا تھا اور اب جارہا ہوں۔

زین تصویر تو کافی پپو ٹائپ لگائی ہے:grin:
 

زین

لائبریرین
ہاہاہا
:grin:

پپو ٹائپ دوست کی سالگرہ تھی اسی لیے پپو ٹائپ مسکرانا پڑا :grin:
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کون سا والا پپو ہے۔ میں نے کہا ناں کہ یہ تصویر کچھ جانی پہچانی لگ رہی ہے۔ کہیں دیکھی ہوئی ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو وہاں کیا کیا؟ یہ بھی تو لکھنا تھا ناں۔

کیا کسی جھیل میں غوطے لگائے تھے؟
 

فہیم

لائبریرین
اور ابھی پھر میں آگیا ہوں۔

محفل کی رفتار ابھی یہ ہے کہ لنگڑاتی ہوئی چل رہی ہے۔
 

عسکری

معطل
آج کل مجھ پر عزیز امین کا دورہ پڑہ ہے ہر وقت محفل بور بور سی لگتی ہے حکیم صاحب کوئی علاج بتائیں مہربانی ہو گی۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top