آج کل مجھ پر عزیز امین کا دورہ پڑہ ہے ہر وقت محفل بور بور سی لگتی ہے حکیم صاحب کوئی علاج بتائیں مہربانی ہو گی۔
پھر سے کیوں بتائیںآپ کو کسی بات کی 1 بار ہی سمجھ کیوں نہیںآتی امین فہیم جیکون کون آیا ہے ذرا پھر سے بتائے۔
آج کل مجھ پر عزیز امین کا دورہ پڑہ ہے ہر وقت محفل بور بور سی لگتی ہے حکیم صاحب کوئی علاج بتائیں مہربانی ہو گی۔
کون کون آیا ہے ذرا پھر سے بتائے۔
جی ضرور آپ بھی آ جائیں محفل میں
نہیں صرف باتیں کرنی ھیں جو میرے لئے تو مشکل کام ہے ہاں آپ کے لئے بہت آسان ہے
پر ایک دم سے مجھے اب محفل بور لگنے لگی ہے 10 15 دن سے وجہ نہیں پتہ مجھے
تو وہاں کیا کیا؟ یہ بھی تو لکھنا تھا ناں۔
کیا کسی جھیل میں غوطے لگائے تھے؟
یہ بالکل غلط لکھا ہےاصل پيغام ارسال کردہ از: خوشی پيغام ديکھيے
نہیں صرف باتیں کرنی ھیں جو میرے لئے تو مشکل کام ہے ہاں آپ کے لئے بہت آسان ہے
کیا ہمارے آنے سے بور لگنے لگی ہے یہ محفل
ویسے میں تو کبھی کبھار ہی آتی ہوں یہاں
سوری شمشاد بھائی یہاں اچانک باہر جانا پڑا۔ پھر تین بندے قتل کردیئے گئے
نہیں جھیل تو مستونگ میںکوئی نہیںہے ، صرف کوئٹہ میںایک جھیل ہے ۔ ہاں تالاب بہت ہیں لیکن مجھے تیرنا نہیں آتا