سیدہ شگفتہ
لائبریرین
السلام علیکم
کوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
کوئی ہے ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
السلام علیکم !
شگفتہ بہنا کیسی ہیں آپ ؟
یہ تو اچھی خبر نہیں ہے۔
یہ پپو والا اوتار کیوں بدل دیا؟
وعلیکم السلام
ساتھ میں کیا لائی ہو؟ کنجوس
ایک اور پروفیسر (کامرس کالج کے پرنسپل) کو بھی آج قتل کردیا گیا ہے ۔
شہر کے حالات بگڑ رہے ہیں
اوتار میں تصویر کل لگادوں گا دوبارہ
یہ تو جنہوں نے قتل کیا ان سے پوچھیں ، اب تو کوئی بھی محفوظ نہیں
ایک ہفتہ پہلے خضدار ریزیڈنشل کالج کے وائس پرنسپل کو قتل کیا گیا۔
تم کو اور کس کوکنجوس کس کو بولا ہے
میں تو کچھ نہیں لائی۔۔۔۔۔۔۔۔۔ تم کیا لائے ہو
اور جو بھی تصویر لگائی تھی ابھی لگاؤ میں نے دیکھنی ہے کل تو میں نے نہیں دیکھی تھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جلدی سے لگاؤ
تم کو اور کس کو
میں پسٹل اور گولیاں
وہ ڈیلیٹکردی میں نے ، پھر کبھی کوئی تصویر لی تو لگادونگا
میں تو آج محفل میںنہیں آیا
آخر کس بات کے صحافی ہو۔۔۔۔۔۔۔ بتاؤ نا
جھوٹےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےےے
ٹھیک ہے نا لگاؤ میں کونسا مر رہی ہوں
توبہ توبہ اتنا غصہ اور اوپر سے "جھوٹے" ہونے کا الزام
کل ہم گئے تھے مستونگ وہاں تصاویر لی تھیں وہ بھیج دونگا ٹھیک