کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
اب کیا معلوم ہو گیا ہے؟

ویسے تم نے اپنے اوتار میں سے اپنی تصویر کیوں ہٹا لی؟
 

شمشاد

لائبریرین
سرمد بھائی آپ نے بتایا ہی نہیں چار دن پہلے آپ کی سالگرہ تھی۔

چلیں تھوڑی تاخیر ہو گئی۔ سالگرہ کی مبارک باد قبول فرمائیں۔
 

زین

لائبریرین
شمشاد بھائی تصویر ڈیلیٹ‌کردی تھی


اور ہاں سرمد بھائی کی سالگرہ کی مبارکباد کے لئے دھاگہ کھول لیجئے
 

ف۔قدوسی

محفلین
فاطمہ تمہارا نیٹ ٹھیک ہو گیا ہے یا ابھی بھی گڑبڑ ہی ہے؟
آج کے آنے سے تو لگتا ہے کہ ٹھیک ہی ہے۔

نہیں یہ پی ٹی سی ایل خلیل کے کسی دوست کا ہے کچھ دیر کے لئے لائے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ کہہ رہے تھے کہ 3 گھنٹے تک مزے کرنا اسکے بعد لے جاؤنگا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 
سرمد بھائی آپ نے بتایا ہی نہیں چار دن پہلے آپ کی سالگرہ تھی۔

چلیں تھوڑی تاخیر ہو گئی۔ سالگرہ کی مبارک باد قبول فرمائیں۔

چھ سال بعد ہمیں بھی احساس ہوا کہ ہماری بھی سالگرہ آتی ہے جب محفل کی طرف سے ہمیں میل وصول ہوئی

شکریہ شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
ارے یہ کیا بات ہوئی بھائی۔

ویسے سالگرہ کیسے منائی، کوئی کیک کاٹا تھا کہ نہیں؟
 

فہیم

لائبریرین
وعلیکم السلام

امید ہے آپ بخیر و عافیت ہونگے ظفری بھائی۔

اور بس میں تو ابھی بھاگا۔

انشاءاللہ پھر ملنا ہوگا۔
تب تک کے لیے

اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
میاں خوش رہو ۔۔۔۔۔

پھر آج قورمہ بنانے کا موڈ ہے کہ نہیں؟ لگتا ہے منسوخ ہو گیا۔
 

شمشاد

لائبریرین
تو پہلے کب بنایا تھا؟ ابھی کل ہی تو کہہ رہے تھے کہ حلال گوشت کی دکان ملی ہے، تو آج بناؤں گا۔
 

عسکری

معطل
گوشت زیادہ مضر صحت ہے بھئی دیکھ کے استمال کریں اور ظفری بھائی کیا نیوخان میں لگ گئے کہ چل چلاؤ کے دن ہیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top