گوشت زیادہ مضر صحت ہے بھئی دیکھ کے استمال کریں اور ظفری بھائی کیا نیوخان میں لگ گئے کہ چل چلاؤ کے دن ہیں۔
نیو خان میں تو پھر بھی بچت تھی بھائی ۔ مگر اب تو زمین پر کم ، آسمان پر زیادہ کام ہو رہا ہے ۔
گوشت زیادہ مضر صحت ہے بھئی دیکھ کے استمال کریں اور ظفری بھائی کیا نیوخان میں لگ گئے کہ چل چلاؤ کے دن ہیں۔
میںآئی ہوں اس محفل میں
کوئی مطلب ہم پتھر ہیں کیا؟
آہو جی تسی نو بھی موجود شوجود ہو۔
کی حال آئی۔
کون سا مگ چائے کا پھر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کا
لگتا ہے اس کا از خود نوٹس لینا ہو گا ہمیں یار کیوں ہماری زبان کو ختم کرنے پر تلے ہو