ابھی تک ادھر ہی ہوں۔تو کوئی بات نہیں زین کو پھر سے بلا لیتے ہیں۔
فاطمہ ہی تھی ۔ اس کا نیٹ ابھی تک خراب ہے ۔یہ فاطمہ آئی تھی نا دو تین دن پہلے یا کوئی اور تھا اس کی آئی دی سے؟
جگ جگ جیو میرے بیارے فہیم![]()
پر ہم تو ماڈرن ہیں بھائی جی کلین شیو عوام دوست اور پبلک ہم سے پیار کرتی ہے۔![]()
سچ کہا بھئی ہم اب بدل گئے ہیں عوام دوست بالکل پکے
پر ہم تو ماڈرن ہیں بھائی جی کلین شیو عوام دوست اور پبلک ہم سے پیار کرتی ہے۔![]()
تو ٹھیک ہے شکر ہے بچے بھی جانتے ہین ہم بدل گئے