وہ کون سی ذمہ داری ہے شمشاد جی
عبداللہ جی آپ تو خوامخواہ مذاق کی بات کا بھی غصہ کر جاتے ھیں پسند اپنی اپنی ہوتی ہے
میجر عزیز بھٹی سرور شہید راشد منہاس کسے پسند نہیں ہوں گے
مجھے تو مشرف بھی پسند ھیں
میری اپنی فیملی میں کافی لوگ آرمی میں تھے اور ھیں ، فوج کے جوان جیسے اپنی جانوں کا نذرانہ دے کے ملک کی حفاظت کرتے ھیںکون نہیں جانتا ، مگر اب ہم جنرل ضیا کو بھی اپنی پسندیدہ شخصیت بنا لیں یہ ہم سے نہیں ہو گا آپ چاہیں ناراض ہوں