کون ہے جو محفل میں آیا ( 35)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

خوشی

محفلین
جناب میں نے دوسری لائن میں کیا لکھا تھا کیا وہ آپ نے نہیں پڑھا

ویسے آپ اتنے جلد باز کیوں ھیں فوج تو جلد بازی نہیں کرتی کسی کام میں
 

عسکری

معطل
اوکے میں سو رہا ہوں اہلیاں محفل اگر اٹھ گیا تو ملین گے ورنہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بھول جانا
 

خوشی

محفلین
وعلیکم السلام

آپ سے باتیں مگر کیوں سرمد جی


عبداللہ جی خدا آپ کی عمر دراز کرے
 
ارے بھئی اس بے آواز دنیا میں لفظوں کا سہارا کافی ہے

اس لئے تو بات کرنی ہے وگرنہ

"نیل کے کنارے اتنا سکوت قائم کیسے ہے"
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top