بس آج لیٹ ہو گئی راکھی کا سوئمبر دیکھ رہی تھی
نہیں شمشاد بھائی ، آج نہیں سن سکاسن لیا ناں، آج تو کافی دیر بات ہوئی میری۔
میرے یار نہیں آئے تھے آج کیا؟
کن کی بات کر رہے ہو؟
صبح جمعرات ہے، ہو سکتا ہے لمبا اختتام ہفتہ منا رہے ہوں۔
مجھے تو دونوںکی ملی بھگت لگتی ہے ۔کمپیوٹر تو کام کر ہی رہا ہو گا زین۔ دوسری چیز کے متعلق شبہ ہے۔
میں نے تمہارا، عبد اللہ کا، ماوراء کا اور باجو کا نام لے کر سلام پہنچایا تھا۔ انہوں نے سب اراکین کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کیا تھا۔
اور آپ سب کی طرف سے غلام علی کی گائی ہوئی ایک غزل
یہ دل یہ پاگل دل میرا کیا ہوا آوارگی
کی فرمائش کی تھی۔
ریڈیو پہ آتا ھے میرا مطلب ھے ایف ایم یا ااے ایم پہ