کون ہے جو محفل میں آیا ( 36)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

فہیم

لائبریرین
فہیم کیسے ہو۔؟ اور کہاں ہو۔؟ کیوں کب ہو وغیرہ وغیرہ :chatterbox:
بہت دن ہوئے تم سب کی خیر خبر نہیں لی ۔ کیسی ہیں حجاب۔؟ سارہ۔؟ م س ن پے آتیں ہیں کہ نہیں ۔؟
اور کوئی نئی تازی ۔؟ :chatterbox:

باجو میں ٹھیک ٹھاک ہوں
ابھی آفس میں ہوں۔
کیوں ہوں اس کا تو معلوم کرنا پڑے گا:grin:

میرا گھر والا کمپیوٹر خراب ہوگیا ہے۔
اس کو ٹھیک ہونے دیا ہے۔
دیکھیں امید ہے کہ کل تک مل جائے گا۔

آج اسی لیے اپنے انٹرنیٹ کے نشے کو پورا کرنے کے لیے آفس میں رک گیا ہوں۔
آج یہاں نائٹ ڈیوٹی بھی چل رہی ہے اس لیے میں بھی رک گیا۔
باقی حجاب اور سارہ سے آج کوئی دو دن بعد جاکر بات ہوئی۔
دونوں ٹھیک ٹھاک ہیں۔
 

خوشی

محفلین
امین فہیم آپ نے سب سوالوں‌کے جواب دیئے مگر بوچھی بہنا نے پوچھا تھا کہ کیوں ہو؟ اس کاجواب نہیں دیا
 

شمشاد

لائبریرین
فہیم بھائی حجاب سے کہنا تھا آج اس کی محفل میں دوسری سالگرہ ہے، اسی خوشی میں ہی آ کر ووٹ ڈال جائیں۔
 

فہیم

لائبریرین
فہیم بھائی حجاب سے کہنا تھا آج اس کی محفل میں دوسری سالگرہ ہے، اسی خوشی میں ہی آ کر ووٹ ڈال جائیں۔

کہا تو یہی جاتا ہے کہ پہلے خود عمل کرو اور پھر کسی کو نصیحت کرو۔
اب جب میں نے خود ہی ووٹ نہیں ڈالے تو بھلا ان کو کس طرح یہ بات کہوں:biggrin:
 

ملائکہ

محفلین
نہیں میں بچوں کو کبھی نہیں مارتا ، میرے چھوٹے بھائی اوربہنیں‌بھی الٹا مجھے تنگ کرتی ہیں‌،
ہاں چار پانچ دن پہلے امی نے چھوٹے بھائی کی بہت شکایتیں‌لگائیں تو اس کو دو چار تھپڑ مارے اس کا بھی بہت افسوس ہوا اور اس رات چھوٹے بھائی کو خواب میں بھی دیکھا

:eek: :eek: :eek:
توبہ ہے :shameonyou: :frustrated: :worried: :phbbbbt:


ارے شعر لکھنا تھا ۔ یہ تو شہر لکھ لیا ، اچھا ہوا شیر نہیں لکھا
:rollingonthefloor:

اب تمھیں سمجھ میں نہیں آتے تو میں کیا کروں :rollingonthefloor: :rollingonthefloor: :rollingonthefloor:

اور چچا جی میں نے کردیا درست:)
 

شمشاد

لائبریرین
و علیکم السلام

بھتیجی کیسی ہو؟ وہ تمہاری سہیلی پھر غائب ہو گئی، آئی ہی نہیں پلٹ کر محفل میں۔
 

ملائکہ

محفلین
و علیکم السلام

بھتیجی کیسی ہو؟ وہ تمہاری سہیلی پھر غائب ہو گئی، آئی ہی نہیں پلٹ کر محفل میں۔

میں اللہ کا کرم ہے بالکل ٹھیک ٹھاک۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ بس وہ نا اسے سمجھ ہی نہیں آتا کہ کیسے لکھے میں جب ہوتی ہوں تو بتا دیتی ہوں:whistle: :whistle:
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top