یہ تو مجھے زین کا پروپیگنڈہ لگتا ہے بھتیجی کے خلاف
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2009 #365 حسن علوی نے کہا: السلام علیکم، یہ کس کا ذکر کیا جا رہا ھے شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام آئیے جناب کیسے ہیں؟ فرصت مل گئی آپ کو۔ وہ اوپر زین شریف کی شرافت کا ذکر ہو رہا تھا۔
حسن علوی نے کہا: السلام علیکم، یہ کس کا ذکر کیا جا رہا ھے شمشاد بھائی کیسے ہیں آپ؟ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ و علیکم السلام آئیے جناب کیسے ہیں؟ فرصت مل گئی آپ کو۔ وہ اوپر زین شریف کی شرافت کا ذکر ہو رہا تھا۔
حسن علوی محفلین اگست 21، 2009 #366 یہ فرصت کس بلا کا نام ھے جی، پتہ بتایئے ذرا ان سے بھی مِل ہی لوں کسی دن زین کی شرافت کے بارے میں شکوک و شبہات کیوں پائے جانے لگے خیر سے؟
یہ فرصت کس بلا کا نام ھے جی، پتہ بتایئے ذرا ان سے بھی مِل ہی لوں کسی دن زین کی شرافت کے بارے میں شکوک و شبہات کیوں پائے جانے لگے خیر سے؟
شمشاد لائبریرین اگست 21، 2009 #367 اچھا تو اتنی مصروفیت پال ہی کیوں لی ہے؟ زین نے اپنی شرافت خود ہی مشکوک کی ہے۔
حسن علوی محفلین اگست 21، 2009 #368 مصروفیت کو خوشی سے کہاں پالا ھے، زبردستی گُھس آئی ھے زندگی میں، لاکھ کوشش کر لی مگر جان چھڑانی مشکل ہوئی کوئی علاج یا دوا کیجیئے نا شمشاد بھائی۔۔۔
مصروفیت کو خوشی سے کہاں پالا ھے، زبردستی گُھس آئی ھے زندگی میں، لاکھ کوشش کر لی مگر جان چھڑانی مشکل ہوئی کوئی علاج یا دوا کیجیئے نا شمشاد بھائی۔۔۔
زین لائبریرین اگست 21، 2009 #371 وعلیکم السلام کیسے ہیں حسن بھائی آپ؟ شمشاد بھائی ہماری شرافت پر انگلیاں اٹھارہے ہیں
فہیم لائبریرین اگست 21، 2009 #380 یہیں ہوں شمشاد بھائی۔ آپ کا ایس ایم ایس مل گیا۔ آپ کو خیر مبارک یہیں کردیتا ہوں۔ خیر مبارک ہو۔