dxbgraphics
محفلین
یہ کان کترنا کیسے ہوتا ہے
سناٹا تو نہیں۔ میری آواز نہیں آ رہی کیا؟ بقول غالبسناٹا کیوں چھایا ہے اتھے۔
خیر
بکرے کی ماں کب تک خیر منائے گی
وعلیکم السلام
سب جانتے ہیںمیں بہت اچھا ہوںباقی سب لوگ بھی اچھے ہیں ( تمہارے سواء
)
مجھے کچھ جلنے کی بو آرہی ہے![]()
![]()
"جلو مت کالی ہوجاؤگی"
اچھا فاطمہ کا بتاؤ ، کیسی ہے ؟ میرا سلام کہنا